…
راستہ
ہومتازہ ترینپاکستاندنیاکھیل
…لاہور ۳۲°
راستہ لوگو
لاگ اِن
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • سیاست
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • تعلیم
  • شوبز
  • طرز زندگی
  • جرائم
  • موسم
  • سائنس
  • بلاگز
  • ویڈیوز
راستہ
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • سیاست
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • تعلیم
  • شوبز
  • طرز زندگی
  • جرائم
  • موسم
  • سائنس
  • بلاگز
  • ویڈیوز

آپ کا شہر

لاگ اِنرجسٹر کریں

خبر تلاش کریں

بریکنگ نیوز
◆قومی اسمبلی کا اہم اجلاس جاری، بجٹ پر گرما گرم بحث◆محکمہ موسمیات کی پیش گوئی: ساحلی علاقوں میں موسلا دھار بارش کا امکان◆پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سیریز جیت لی◆لاہور میں پولیس کا بڑا آپریشن، متعدد ملزمان گرفتار◆قومی اسمبلی کا اہم اجلاس جاری، بجٹ پر گرما گرم بحث◆محکمہ موسمیات کی پیش گوئی: ساحلی علاقوں میں موسلا دھار بارش کا امکان◆پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سیریز جیت لی◆لاہور میں پولیس کا بڑا آپریشن، متعدد ملزمان گرفتار
تمام بریکنگ خبریں
  1. ہوم
  2. ‹سیاست
  3. ‹9 مئی ہنگامہ آرائی کیس، سہیل آفریدی اور 4 سابق صوبائی وزراء کے وارنٹ گرفتاری جاری

9 مئی ہنگامہ آرائی کیس، سہیل آفریدی اور 4 سابق صوبائی وزراء کے وارنٹ گرفتاری جاری

جدید فرانزک سائنسی رپورٹس اور ویڈیو شواہد کی روشنی میں نامزد ملزمان کی جائے وقوعہ پر موجودگی حتمی طور پر ثابت ہوتی ہے، سماعت کے دوران پبلک پراسیکیوٹر نے عدالت میں پولیس کا چالان جمع کرا دیا

منتظم اعلیٰسیاستپشاوراشاعت: ۲ نومبر ۲۰۲۶ صبح ۸:۳۲اپ ڈیٹ: ۲ نومبر ۲۰۲۶ صبح ۸:۳۲۲ منٹ مطالعہ۰ ویوز
 پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے موقع پر 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے دوران پشاور میں ریڈیو پاکستان پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نامزد ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرتے ہوئے سہیل آفریدی سمیت 5 اہم سیاسی شخصیات اور رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔

اطلاعات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت پشاور میں ریڈیو پاکستان حملہ کیس کی دوبارہ سماعت ہوئی جس کی سماعت عدالت کے جج ولی محمد نے کی، سماعت کے دوران پبلک پراسیکیوٹر نے پولیس کی جانب سے تیار کردہ تکمیلی چالان باضابطہ طور پر عدالت میں جمع کرادیا۔
پولیس رپورٹ اور تفتیشی حکام کی جانب سے پیش کردہ شواہد میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ جدید فرانزک سائنسی رپورٹس اور ویڈیو شواہد کی روشنی میں نامزد ملزمان کی جائے وقوعہ پر موجودگی حتمی طور پر ثابت ہوتی ہے، اس کی بناء پر عدالت کی جانب سے جن افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ان میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی، سابق صوبائی وزراء کامران بنگش اور تیمور سلیم جھگڑا کے علاوہ عرفان سلیم اور عامر چمکنی بھی شامل ہیں۔

استغاثہ اور پولیس رپورٹس میں کہا گیا کہ ان رہنماؤں پر 9 مئی کے روز سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے، جلاؤ گھیراؤ کرنے اور انتشار پھیلانے کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں، جن کی تصدیق نادرا اور فرانزک لیبارٹری کی رپورٹس سے بھی کی گئی ہے، جس پر عدالت نے آئندہ کی کارروائی کے لیے فریقین کو طلب کرتے ہوئے کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ اس مقدمے میں پولیس چالان جمع ہونے اور وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد اس ہائی پروفائل کیس کی کارروائی میں مزید تیزی آنے کا امکان ہے۔
ٹیگز:9 May CaseSohail AfridiArrest WarrantsFormer MinistersPakistan PoliticsPeshawarMay 9 Incidents
شیئر کریں:
ما
منتظم اعلیٰ

سپر ایڈمن

راستہ پلیٹ فارم کے سپر ایڈمن۔

تبصرے

تبصرہ شائع ہونے سے پہلے ہماری ٹیم اس کا جائزہ لیتی ہے۔

تبصرے لوڈ ہو رہے ہیں…

متعلقہ خبریں

قومی اسمبلی کا اہم اجلاس جاری، بجٹ پر گرما گرم بحث
بریکنگ

قومی اسمبلی کا اہم اجلاس جاری، بجٹ پر گرما گرم بحث

سیاست۳ ہفتے قبل۱۸,۴۵۲
پنجاب کابینہ کا اجلاس، ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

پنجاب کابینہ کا اجلاس، ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

سیاست۳ ہفتے قبل۸,۹۲۰
اپوزیشن کا حکومت پر تنقید، مہنگائی پر احتجاج کا اعلان

اپوزیشن کا حکومت پر تنقید، مہنگائی پر احتجاج کا اعلان

سیاست۳ ہفتے قبل۷,۶۴۰
سینیٹ میں اہم قانون سازی، بل کثرت رائے سے منظور

سینیٹ میں اہم قانون سازی، بل کثرت رائے سے منظور

سیاست۳ ہفتے قبل۵,۴۳۰

تازہ ترین

مزید دیکھیں ←

قومی اسمبلی کا اہم اجلاس جاری، بجٹ پر گرما گرم بحث

سیاست۳ ہفتے قبل۱۸,۴۵۲

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی: ساحلی علاقوں میں موسلا دھار بارش کا امکان

موسم۳ ہفتے قبل۱۵,۲۳۰

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سیریز جیت لی

کھیل۳ ہفتے قبل۲۱,۸۷۰

لاہور میں پولیس کا بڑا آپریشن، متعدد ملزمان گرفتار

جرائم۳ ہفتے قبل۱۲,۳۴۰

پنجاب کابینہ کا اجلاس، ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

سیاست۳ ہفتے قبل۸,۹۲۰

اپوزیشن کا حکومت پر تنقید، مہنگائی پر احتجاج کا اعلان

سیاست۳ ہفتے قبل۷,۶۴۰

سب سے زیادہ پڑھی گئی

مزید دیکھیں ←
۱

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سیریز جیت لی

کھیل۳ ہفتے قبل۲۱,۸۷۰
۲

قومی اسمبلی کا اہم اجلاس جاری، بجٹ پر گرما گرم بحث

سیاست۳ ہفتے قبل۱۸,۴۵۲
۳

خصوصی رپورٹ: پانی کا بحران، پاکستان کو درپیش چیلنجز

خصوصی رپورٹ۳۰ ستمبر ۲۰۲۶۱۵,۶۷۰
۴

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی: ساحلی علاقوں میں موسلا دھار بارش کا امکان

موسم۳ ہفتے قبل۱۵,۲۳۰
۵

پاکستان میں فائیو جی کی آزمائش کا آغاز

ٹیکنالوجی۴ ہفتے قبل۱۴,۵۶۰
۶

آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

کاروبار۴ ہفتے قبل۱۳,۴۵۰
راستہ لوگو

راستہ پاکستان کا اردو ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے — سچی، غیرجانبدار اور بروقت خبر ہر قاری تک پہنچانا ہمارا مشن ہے۔

اہم لنکس

  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • اپنی خبر بھیجیں
  • اشتہارات دیں
  • نیوزلیٹر
  • تازہ ترین خبریں
  • بریکنگ نیوز
  • ٹرینڈنگ

تمام کیٹیگریز

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • سیاست
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • تعلیم
  • شوبز
  • طرز زندگی
  • جرائم
  • موسم
  • سائنس
  • آٹو
  • کشمیر

رابطہ

  • ✉info@raasta.pk
  • ☎+92 42 3577 0000
  • ⌖مین بلیوارڈ، گلبرگ، لاہور، پاکستان
اپنی خبر بھیجیں

© ۲۰۲۶ RAASTA — جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • کوکی پالیسی
  • ڈس کلیمر